Allama Iqbal open University B.A(Code 404) Guess paper:AIOU Islamabad

 



علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی اسلام آباد

سمسٹر بہار

پرچہ(اٗردہ)

کورس کوڈ::404

Important 15 Questions.

 

 

1۔سیرت کا مفہوم اور تعارف بیان کریں نیز سیرت ازعلامہ شبلی نعمانی کی سیرت نگاری بیان کیجیے؟

 

2۔اردو ناول کے ارتقاء اجزائے ترکیبی اور معیاری ناول کی شرائط کو تحریر کریں نیز ناول آنگن کا تنقیدی جائزہ لیں؟

 

3۔ مرزا غالب کی شاعری کی خصوصیات اور ایک شاعر کی حیثیت سے غالب کی عظمت اور مقبولیت کے اسباب تحریر کریں؟

 

4۔ قائداعظم علی جناح کے نام لکھے گئے خط میں علامہ اقبال نے مسلمانوں کے کن مسائل کی نشاندہی کی ہے؟

 

5۔ ناصر کاظمی نے اپنی شاعری کی ابتداء کب کی؟ نیز ناصر کاظمی کے شعری مجموعوں کی تعداد اور شاعری پر نوٹ لکھیں؟

 

6۔ علامہ اقبال کی نظم"خضراہ" کا تعارف اور پس منظر بیان کرتے ہوئے اس کا فکری وفنی جائزہ لیجیے؟

 

7۔ مندرجہ ذیل پر نوٹ لکھیں؟

1۔فیض کی نظم نگاری

2۔ مضمون اور انشائیہ کا فرق

3۔ ڈاکٹر وزیر آغازکی انشائیہ نگاری

 

8۔(الف) افسانہ"کایاکلپ" کی کہانی کا تنقیدی نوٹ لکھئیے؟

(ب) وزیر آغآز کی انشائیے"بے ترتیبی" کا خلاصہ اپنے الفاظ میں بیان کریں؟

 

9۔ڈرامہ"انارکلی" کا خلاصہ تحریر کریں اور اس کے اہم کرداروں بیان کریں نیز ڈرامہ اور اسکے فنی عناصر پر روشنی بھی ڈالیں؟

 

10۔ مکتوب نگاری سے کیا مراد ہے؟ اردو مین مکتوب نگاری کا ارتقائی جائیزہ پیش کریں؟

 

11۔الطاف حسین حالی کی شاعری پر نوٹ لکھیں یا شاعری میں حالی کا مقام و مرتبہ بیان کریں؟


Click into video and watch more............




Post a Comment

Previous Post Next Post