Allama Iqbal open University B.A(Code 451) Guess paper:AIOU Islamabad

 



علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی اسلام آباد

سمسٹر بہار

پرچہ (تعلقات عامہ)

کورس کوڈ::451

Important 11 Questions.

 

1۔ تعلقات عامہ کی تعریف کریں، اہمیت، افادیت اور تاریخی پس منظر کو بیان کریں؟

 

2۔ تعلیمی اداروں میں تعلقات عامہ کی کیا اہمیت ہے نیز علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں تعلقات عامہ کے خصوصی کردار کو بیان کریں؟

 

3۔ مالیات، صنعت اور تجارت (موجودہ دور میں صنعتی اداروں) میں تعلقات عامہ کی اپمیت اور اس کے جدید رجحانات لکھیں؟

 

4۔ تعلقات عامہ کے پیشہ ورانہ آداب اور اخلاقیات بیان کریں نیز افسر تعلقات عامہ کے فرائض اور کردار پر بحث کریں؟

 

5۔ تعلقات عامہ میں کون کون سے ذرائع ابلاغ استعمال کیے جاتے ہیں؟

 

6۔ مندرجہ ذیل میں فرق واضع کریں۔

1)پریس ریلیز اور پریس کانفرنس

 

2)پروپیگنڈا اور پبلسٹی

3)اشتہار بازی اور خبر

 

7۔ کن اقدامات پر عمل کر کے پاکستان کا امیج پوری دنیا میں بہتر کیا جاسکتا ہے؟ نیز پریس ریلیز کے خدوخال 

ور اسلوب لکھیں؟

Click into video and watch more............






Post a Comment

Previous Post Next Post