Guess Paper Dispenser Paper A (PMF)

 

Guess Paper Dispenser Paper A(PMF)
Guess Paper Dispenser Paper A(PMF)

Punjab Medical Faculty

Dispenser Paper A Guess Paper

30 Important Questions

 

 

 

۔دواء کے استعمال کے مختلف ذرائع بیان کریں۔1

۔نظام تنفس کی ڈایاگرام اور مختلف حصوں کے نام لکھیں2

۔ایمرجنسی وارڈ میں دمہ کے مریض کا علاج تحریر کریں3

۔مختصر نوٹ لکھیں۔4

لبلبہ.

جگر اور پتہ کے افعال.

نیفران.

.ذیابطیس سے کیا مراد ہے۔.5

اور آپ ذیابیطس والے مریض کے زخم کی دیکھ بھال کیسے کریں گے۔

۔ہضم کے دوران معدہ سے کون سے جوس نکلتے ہیں۔6

۔دہی مرکز میں استعمال ہونے والے رجسٹر کون سے ہیں7

۔مریض میں پھیپھڑوں کی ٹی۔بی کیسے پھیلتی ہے8

۔ڈسپنسر کی جنرل ڈیوٹیاں9

کی تیاری کا طریقہ بیان کریں۔ (ORS).10

 

 

 

۔نظام اعصاب کے مختلف حصوں کے نام بیان کریں11

۔آٹونومک نروس سے کیا مراد ہے12

۔وائٹل سائن سے کیا مراد ہے13

ٹمپریچر.

بلڈ پریشر.

نبض کی رفتار.

سانس کی رفتار.

۔ای۔پی۔آی روم سے کیا مراد ہے۔اور اس میں کون کون بیماریاں شامل ہیں۔14

سے کیا مراد ہے (HMIS).15

۔سڑک پر حادثہ کی ابتدائی طبی امداد کیا ہو گی۔16

۔کتے کے کاٹے علاج تحریر کریں17

۔نظام انہضام کے مختلف حصوں کے نام لکھیں18

۔حاواسہال کے مریض کا علاج تحریر کریں19

۔بیرون زخم سے جریان خون روکنے کےلئے کیا اقدامات کریں۔20

 

 

                                                       ۔سٹیلائزیشن سے کیا مراد ہے21

۔یورینری سسٹم کے مختلف حصوں کے نام لکھیں22

۔کسی مریض کو کیتھیٹر ڈالنے کا طریقہ بیان کریں۔23

۔پٹی کرنے کا مقصد بیان کریں۔24

۔انفیکشن پھیلنے کے پانچ طریقے بیان کریں۔25

۔آلودہ پانی سے پھیلنے والی بیماریاں کون سی ہیں26

۔ سے کیا مراد ہے CPR.27

۔خاندانی منصوبہ بندی پر نوٹ لکھیں۔28

۔بازو اور ٹانگ میں لمبی ہڈیوں اور بڑے جوڈوں کے نام لکھیں۔29

۔جلد کے افعال بیان کریں30

 


Post a Comment

Previous Post Next Post