Medical Practical paper: Punjab Medical Faculty: Paramedical Courses

 



DISPENSER OLD AND NEW SCHEME IMPORTANT SHORT QUESTION AND ANSWERS FOR VIVA/PRACTICLE

 

 

س۔ اینٹی پائیریٹک ادویات کون سی ہوتی ہے؟

ج۔ ایسی ادویات جو بخار اتارنے کے لیے استعمال کی جاتی ہو۔

 

س۔ اینل جیزک کسے کہتے ہے۔

ج۔ ایسی ادویات جن کے استعمال سے درد میں کمی ہو۔

 

س۔ ایک منٹ میں کتنی آکسیجن انسانی جسم جذب کرتا ہے؟

ج۔ 400 سی سی آکسیجن

 

س۔ چھوٹی آنت سے آگاہ کریں؟

ج۔ ڈیوڈینم ، جی جونم ، ایلیم

 

س۔ دانتوں کی حفاظت کا سب سے اچھا طریقہ کون سا ہے؟

ج۔ رات کو سونے سے پہلے اور صبح ناشتے کے بعد دانت صاف کرنا

 

س۔ پارے کے بلڈپریشر کے آلے کو کیا کہتے ہے؟

ج۔ سفیگنومینومیٹر

س۔ اینٹی ایمٹک کسے کہتئ ہے؟

ج۔ الٹیوں کو روکنے والی ادویات کو اینٹی ایمٹک کہتے ہے۔

 

س۔ اینٹی سائیکونس ڈرگز کسے کہتے ہیں؟

ج۔ ایسی ادویات جو ذہنی امراض اور مالخیولیا وغیرہ میں دی جاتی ہیں۔

 

س۔ انفیکٹوہیاٹا ئیٹس سے کیا مراد ہے؟

ج۔ یہ ایک مشہور بیماری ہے اس میں جگر اور تلی بری طرح متاثر ہوتے ہیں۔

 

س۔ دماغ کے بڑے حصوں کے نام بتائے؟

ج۔ سیری بیرم ، سیری بیلیم

 

س۔ ریڈھ کی ہڈی کے ستون کو کیا کہتے ہے؟

ج۔ سپائینل کارڈ

 

س۔ ہائیپوٹینسیو کسے کہتے ہے؟

ج۔ بلڈ پریشر کے زیادہ ہونے کو ہائیپوٹینسیو کہتے ہیں

 

س۔ ہائیپوٹینسیو ادویات کسے کہتے ہیں؟

ج۔ جو بلڈ پریشر میں کمی کا باعث بنے۔

 

س۔ ہاتھوں کو جراثیم سے پاک کرنے والے کیمیکلز کے نام بتائے؟

ج۔ پائیوڈین ، سپرٹ ، ڈیٹول

 

س۔ بوڑھے بے ہوش مریض کے منہ سے آواز کیوں آتی ہے؟

ج۔ بڑھاپے میں بلغم زیادہ بنتی ہے۔ بے ہوشی اور سیدھا لیٹنے سے گلے میں سانس کی رکاوٹ بننے سے آواز پیداہ ہوتی ہے۔

 

س۔ برومائیڈ کیا ہے؟

ج۔ ایسی ادویات جو سکون آور ہوں۔ مرگی اور نیند نہ آنے پر اس کا استعمال کیا جاتا ہے۔

 

س۔ دل ایک منٹ میں کتنی بار دھڑکتا ہے؟

ج۔ 72 سے 80 مرتبہ

 

 

س۔ آٹوکلیو میں جرثیم سے پاک کرنے کے لیے کتنا ٹمپریچر اور وقت درکار ہوتا ہے؟

ج۔ مکمل جرثیم 121 ڈیگری سینٹی گریٹ اور وقت 20 سے 30 منٹ۔

 

س۔ ایڈذ کیسے پھیلتا ہے؟

ج۔ ایڈذ زیادہ تر فاحشہ عورتوں سے جنسی ملاپ کرنے ، موروثی طور پر خون لگانے، استعمال شدہ سرنجوں کا استعمال کرنے سے۔

 

س۔ معدے اور آنتوں کی کتنی تہیں ہوتی ہے اور ان کے نام بتائے؟

ج۔ معدے اور آنتوں کی چار تہیں ہوتی ہیں۔ سیرس کوٹ، مسکولر کوٹ، سب میوکس کوٹ، میوکسی کوٹ۔  

س۔ سرطان کسے کہتے ہے؟

ج۔ بذریعہ خون، سرنج، لمف اور براہ راست

 

س۔ بلڈ پریشر کتنی قسم کا ہوتا ہے؟

ج۔ بلڈ پریشر دو طرح کا ہوتا ہو۔سسٹالک بلڈ پریشر، ڈایاسسٹالک بلڈپریشر۔

دل کے سکڑنے کو سسٹالک اور دل کے پھیلنے کو ڈایا سسٹولک کہتے ہے۔

 

س۔ ہیٹ سٹروک کسے کہتے ہے؟

ج۔ دھپ میں کام کرنے یا پیدل ننگے سر چلنے سے گرمی کا شدید حملہ ہوتا ہے۔ انسان بے ہوش ہو کر گر پڑتا ہے اسے ہیٹ سٹروک کہتے ہیں۔

 

س۔ انسکریکشن کسے کہتے ہیں؟

ج۔ نسخہ نویسی کا وہ حصہ جس میں علاج کے لیے ادویات درج کی جاتی ہے۔

 

س۔ سی پی آر میں کتنی دفعہ چھاتی کو دبایا جاتا ہے؟

ج۔ 80 مرتبہ فی منٹ کے حساب سے 15 دفعہ

 

س۔ آر-بی-سی کی عمر کتنی ہوتی ہے؟

ج۔ 120 دن

 

س۔ مسوڑھوں کی سوزش کو کیا کہتے ہیں؟

ج۔ جنجائی وائیٹس

 

س۔ جگر کی سوزش کو کیا کہتے ہے۔

ج۔ ہیپاٹائیٹس


س۔ کیا ہسٹریا مردوں کو بھی ہوتا ہے؟

ج۔ جی ہا لیکن عورتوں میں زیادہ ہوتا ہے۔

 

س۔ پتہ کی سوزش کو کیا کہتے ہے؟

ج۔ کولی سائی سٹائٹس

 

س۔ منہ کی سوزش کی علامات بتائے؟

ج۔ درد، سوجن، بدبو، ذائیقہ میں تبدیلی

 

س۔ غذا کی کمی کی بیماریوں کے  نام بتائے؟

ج۔ رکٹ، سٹینائی، مراسمس، کواثرکور

س۔ وٹامن سی کی کمی سے کیا مرض ہوتا ہے؟

ج۔ سکروی

 

س۔ بلند فشار خون کی علامات کیا ہے؟

ج۔ غصہ، سردرد، چکر، دھندلا دیکھائی دینا

 

س۔ چوہوں سے پھیلنے والی بیماری کا نام بتائے؟

ج۔ طاعون

 

س۔ ایپی لیپسی سے کیا مراد ہے؟

ج۔ وہ بیماری جس میں منہ سے جھاگ نکلنے کے ساتھ دورے پڑتے ہیں

 

 

س۔ گلے میں کتنے سوراخ ہوتے ہے؟

ج۔ ساتھ

 

س۔ پولی یوریا کسے کہتے ہیں؟

ج۔ پیشاب کی نالی کو

 

س۔ اینوریا کسے کہتے ہیں؟

ج۔ پیشاب کے نہ آنے کو اینوریا کہتے ہے۔

 

س۔ پتھالوجی کسے کہتے ہے؟

ج۔ بیماریوں کے متعلقہ علم جانے والے کو پتھالوجی کہتے ہے۔

 

 

س۔ بچے کو ماں کا دودہ کب شروع کیا جاتا ہے؟

ج۔ بچے کی پیدائش کے فورَ بعد

 

س۔ وٹامن اے کی کمی کی بیماری کو کیا کہتے ہے؟

ج۔ آنکھوں کی خرابی ، جلد کی خشکی

 

س۔ ٹوکسیمیا کسے کہتے ہے؟

ج۔ خون میں زہر کی موجودگی کو

 

س۔ انیما کرتے وقت مریض کو کس کروٹ میں لٹایا جاتا ہے؟

ج۔ مریض کو بائیں کروٹ لٹایا جاتا ہے۔

Click into video and watch more............





 

 




Post a Comment

Previous Post Next Post