Guess Paper Dispenser Paper B(PMF) |
Punjab Medical Faculty
Dispenser Paper B Guess Paper
35 Important Questions
1۔فامیسی کی
تعریف کریں اور اس کی شاخیں بیان کریں؟
فارماکوپیا سے کیا مراد ہے؟.2
ادویات کے مختلف نام بیان کریں؟.3
ادویات حاصل کرنے کے مختلف ذرائع بیان
کریں؟.4
ایمرجنسی روم کی تیاری کیسے کی جاتی ہے؟.5
مختلف نوٹ لکھیں؟.6
کریم، بام ، کیپسولز ، ڈسٹنگ پائوڈر ،
ائرڈراپس ، انیما ، جیل ، سنگھانے والی ادویات ، انجیکشن ، لوشنز ، مکسچر، مرہم ،
گولیاں ، شربت ، سلوشنز۔
دافع اسہال ادویات کے نام لکھیں۔گروپ بندی کریں؟.7
جنرل انس تھیزیا کی درجہ بندی کریں؟.8
9۔ہائی بلڈ پریشر میں استعمال ہونے والی ادویات کی درجہ بندی کریں؟
10۔جراثیم کش سےکی مراد ہے؟اس کی اقسام اور زہریلے اثرات تحریر کریں؟
11۔معدے کے السر میں
استعمال ہونے والی ادویات کے نام لکھیں؟
12۔پھیھڑوں کے دمہ میں
استعمال ہونے والی ادویات کی گروپ بندی کریں؟
13۔ملیریا بخار میں
استعمال ہونے والی ادویات کی درجہ بندی کریں؟
14۔قے آنے کی وجوہات
کونسی ہے اور قے کو روکنے کے لیے کونسی ادویات کا استعمال کیا جاتا ہے؟
اینٹی فنگل ادویات کے
نام لکھیں؟.15
اینٹی پائریٹک ادویات
کے نام لکھیں؟.16
17۔ڈائریا کی وضاحت کریں؟
ایک لیٹراو-آر-ایس بنانے کی ترکیب لکھیں؟
مختلف انجیکشن کی وضاحت
کریں؟.18
اٹروپائن انجیکشن۔
مارفین انجیکشن
میٹرونیڈازول انجیکشن
سٹرپٹومائی سین انجیکشن
سالبیوٹامول انجیکشن
انسولین
تھایارائیڈ ڈایورٹکس
انجیکشن
اموکسی لین کیپسول
ڈیکسامیتھاسون انجیکشن
ڈیجاکسن انجیکشن
میٹوکلوپرامائیڈ
انجیکشن
ڈایازی پام انجیکشن
اسپرین
ہیلوتھین انجیکشن
ایڈرنالین انجیکشن
لیگنوکین انجیکشن
پیلوکارپئن انجیکشن
سیمیٹاڈین
اومیپرازول
فروسیمائڈ انجیکشن
بساکوڈل
کیٹامائن
ٹیٹراسائی کلین
بینزائیل پنسلین
رف ایمپاسین
پائیلوکارپین
روز مرہ کے استعمال
ہونے والے لاطینی نام؟.19
AA |
ہر ایک |
STATE |
فوری طور پر |
COCHL |
چمچ بھر |
IV |
وریدی ٹیکہ |
IM |
عضلاتی ٹیکہ |
SC |
زیر جلد ٹیکہ |
ID |
جلد میں ٹیکہ |
CAP |
کیپسول |
TAB |
گولی |
SYP |
شربت |
OD |
دن میں ایک دفعہ24 گہنٹے بعد |
BD-BID |
دن میں دو دفعہ 12 گھنٹے بعد |
TDS |
دن میں تین دفعہ 8 گھنٹے بعد |
QID |
دن میں چار دفعہ 6 گھنٹے بعد |
AC |
کھانے سے پہلے |
وضاحت کریں۔.20
ایکس پائری ڈیٹ؟
مینوفیکچرنگ ڈیٹ؟ بیچ ڈیٹ؟
ایسپرین کے کلینیکل
استعمال بیان کریں؟.21
پینسلین کیا ہے؟ مختلف
نوٹ لکھیں؟.22
23۔آٹونامک نروس سسٹم
کے بارے میں آپ کیا جانتے ہیں؟
اینٹی بائوٹک سے کیا
مراد ہے؟.24
25۔ادویات جسم میں داخل
کرنے کے طریقے بیان کریں؟
26۔جنرل، لوکل
اینستھیزیا میں استعمال ہونے والی ادویات کے نام لکھیں؟
مندرجہ ذیل پر نوٹ
لکھیں؟.27
ادویات کے کیمیائی نام
جنرک نام
دواکا تجارتی نام
دست روکنے والی ادویات
کے نام لکھیں؟.28
29۔مریض کو ادویات کس
کس راستے سے دی جاسکتی ہیں؟
30۔کنجیسٹیوکارڈیک
فیلیز میں استعمال ہونے والی ادویات کے نام لکھیں؟
31۔ڈائی یوریٹک ادویات
کی تعریف کریں؟ اور ڈائی یوریٹک ادویات کے نام لکھیں؟
32۔ایمرجنسی میں فصلوں
پر سپرے کرنے والی ادویات (آرگینوفاسفورس کمپاونڈ)کی زہر خورانی کا علاج تحریر
کریں؟
33۔گائوٹ کیا ہے اور اس
کے استعمال ہونے والی ادویات کے نام لکھیں؟
34۔ڈی ہائیڈریشن سے کیا
مراد ہے اور اس کا علاج تحریر کریں؟
35۔دافع
کھانسی میں ادویات کی گروپ بندی کریں؟
THANKS FOR WATCHING